Paheliyan in Urdu With Answer

WhatsApp Channel Follow Now

Paheliyan.pk is giving new Paheliyan with the best Riddles with correct answers. So Have fun solving the provided riddles.

Urdu Paheli

Paheli in Urdu challenge your brain. Answer the great Urdu Paheliyan. If you find it difficult to solve the Paheliyan, Have fun the Paheliyan with your friends.

Urdu Riddles

Here are some Urdu Riddles that you can use to entertain your loved ones.

Paheliyan (پہیلیاں) Paheliyan in Urdu With Answer

Paheliyan like folk songs and folk tales exist in every country and nation. There is a slight difference in their correspondence, but their source is the same everywhere. Chest to chest everywhere. Over time, some of the shapes become distorted. Some even die and then appear in another birth. Over time, that is likely to change. This change is sometimes so precise and deep that they are hesitant to call it riddles, but it is basically the result of the work of the same human spirit.

New Daily 1 (One) Paheli on 10:00 AM

وہ کیا چیز ہے جو آگے بڑھنے کے لیے پیچھے مڑتی ہے؟

گاڑی کا بیک سائیڈ کا آئینہ (ریئر ویو مرر)


وہ کیا چیز ہے جس کو آپ جتنا زیادہ دھوئیں، وہ اُتنی ہی گندی ہوتی جاتی ہے؟

پانی

وہ کیا چیز ہے جو بغیر پَر کے اُڑتی ہے، بغیر منہ کے بولتی ہے، اور بغیر پاؤں کے چلتی ہے؟

ہوا

وہ کیا چیز ہے جو دن میں ایک بار آتی ہے، رات میں ایک بار جاتی ہے، مگر کسی کو دکھائی نہیں دیتی؟

سایہ

وہ کیا چیز ہے جو بغیر پَر کے اُڑتی ہے، بغیر منہ کے بولتی ہے، اور بغیر پاؤں کے چلتی ہے؟

ہوا

وہ کونسی چیز ہے جو سوکھی ہو تو وزن میں ہلکی ہوتی ہے، اور گیلی ہو تو وزن میں بھاری ہوتی ہے؟

سپنج (اسفنج)

وہ کیا ہے جو نہ کبھی چلتا ہے، نہ کبھی رکتا ہے، پھر بھی ہمیشہ آگے بڑھتا ہے؟

وقت

وہ کیا چیز ہے جس کا سر ہے، لیکن دم نہیں؟ دماغ ہے، لیکن دل نہیں؟گردن ہے، لیکن جسم نہیں؟

کتاب

وہ کونسی چیز ہے جسے ہم چھو نہیں سکتے اٹھا نہیں سکتے لیکن توڑ سکتے ہیں

وعدہ

آنے والی جانے والی وہ اس کی رنگت ہے کالی دنیا ہے اس کی متوالی

رات

وہ کونسا پرندہ ہے جو جل بھی جائے تو زندہ رہتا ہے

جگنو

وہ کونسا دن ہے جس دن دنیا کی سخت سے سخت بیوی بھی اپنے شوھر سے خوش ہوتی ہے

جس دن شوہر کو تنخواہ ملتی ہے

وہ کونسی چیز ہے جسے پینے سے اور بھی زیادہ پیاس لگتی ہے

سگریٹ

وہ کون ہے جس کی ایک ٹانگ اور تین آنکھیں ہیں اور ہر کوئی اس کا حکم بھی مانتا ہے

ٹریفک سگنل

وہ کونسی چیز ہے جو صبح کو پیدا ہوتی ہے دوپہر کو بوڑھی ہو جاتی ہے اور شام کو مر جاتی ہے

اخبار

اگر سبز گھر لال اینٹوں سے بنتا ہو تو لال گھر کن اینٹوں سے بنے گا

لال گھر بھی لال اینٹوں سے بنے گا کیونکہ اینٹ کا رنگ بھی لال ہوتا ہے

وہ کون سا جاندار ہے جس کا کھانا ہم چورا کر کھاتے ہیں

شہد کی مکھی کا

وہ کون سا کام ہے جو عینک کے بغیر نہیں ہوسکتا

عینک والا کام

دنیا میں وہ کونسا کھلاڑی ہے جس کے ایک چھکے پر12رنز ملے تھے

شاہد آفریدی

وہ کونسا تجربہ ہے جو ہر کوئی کرتا ہے لیکن کسی کو بتا نہیں سکتا

موت کا تجربہ

وہ کونسا قلم ہے جس سے لکھا نہیں جا سکتا

وہ پین جس ک پن سونے چاندی سے بنی ہوئی ہو

وہ کیا ہے جو صدیوں سے موجود ہیں مگر اس کی عمر ایک ماہ سے زیادہ نہیں

چاند

کس چیز کا نام بتائیں جو مردوں میں بڑھتی ہے لیکن عورتوں میں نہیں بڑھتی

داڑھی اور مونچھ

وہ کیا ہے جسے آگ جال نہیں سکتی اور پانی ڈبو نہیں سکتا

برف

وہ کونسا جانور ہے جو نہ انڈے دیتا ہے اور نہ بچے

ہرنرجانور

جتنا زیادہ ہو اتنا کم نظر آتا ہے بتائیں کیا

اندھیرا

قبرستان ہمیشہ ہسپتال کے کس طرف ہوتا ہے

باہر کی طرف

کونسی چیز ایک ہی وقت میں گھر کے اندر بھی ہوتی ہے اور گھر کے باہر بھی

گھر کے باہر کا دروازہ

کس انسان کو خراب صحت سے فائدہ ہوتا ہے

ڈاکٹرکو

پہاڑ سے گرتا پانی کس وقت رک جاتا ہے

زمین سے ٹکرانے کے بعد

کون سا جانور ہے جس کا قد کھڑا ہو تو چھوٹا اور اگر بیٹھ جائے تو لمبا ہو جاتا ہے

کتا

وہ کون سی چیز ہے جس کے پھٹنے پر آواز نہیں آتی

دودھ

جھوٹ بولنے پر ہمارے جسم کا کونسا حصہ گرم ہو جاتا ہے

ناک

وہ کون سا جاندار ہے جوانڈے اور دودھ دونوں دیتا ہے

دکاندار

وہ کونسی چیز ہے جو حرام ہے لیکن اسے پینے سے ثواب ملتا ہے

غصہ

انٹرنیٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں

تاروں کا جال

وہ کونسی چیز ہے جو کان سے نکالی جاتی ہے اور اسے ہم کھاتے ہیں

نمک

اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتا ہے

دھواں

وہ کون ہے جسے کھانا کھالئیں تو چلتی ہے ورنہ رک جاتی ہے

گھڑی

وہ کونسا ملک ہے جہاں ننگے چلنے والے کو سزا ملتی ہے

بیلجیم

وہ کونسی چیز ہے جو صبح کو سبز دوپہر کو کالی شام کو نیلی اور رات کو سفید ہو جاتی ہے

بلی کی آنکھیں

وہ کونسا جانور ہے جو ہمیشہ زندہ رہتا ہے

جیلی فش

وہ کون ہے جس کے پاؤں ہمیشہ اس کے جسم کے اندر ہوتے ہیں

جوتے

گوری چٹی روپ سہانا سر پر ہے ایک چھترا سا تانا

مولی

لوگ لٹا کر گھر کو بھاگے وہ جانے اب جو ہوں آگے

مردہ اور قبر

ایک کو سب کہتے ہے دو اور کھاتے ہے لوگ اس کو

ڈبل روٹی

پھولا پھولا اس کا پیٹ اور رہے بستر پر لیٹ

تکیہ

خالی پیٹ وہ نیچے جائے پیٹ بھرے تو اوپر آئے

بوکا_ڈول

پڑتا ہے جس چیز پر جا کر چھوڑے اس کے آگ لگا کر

آگ لگانے والا بم

جتنا پانی پیٹ میں ڈالا بھاگ دوڑ کر اسے نکالا بن بادل کے مینہ برسائے بن بارش کے بارش لائے

چھڑکاؤ کی موٹر

بل کے معنی بھی اس میں آتے ہیں راستوں میں بھی وہ پائے جاتے ہیں

موٹر

نگلے وہ آٹے کا پیڑا لیکن یہ ہےایک بکھیڑا وہ اس کے پچنے کب پائے تارسے بن کر یہ باہر آئے

مشین کی سویاں

ساتھ ساتھ ہے ان کا ڈیرا آگے پیچھے ان کا پھیرا ایک ذرا جو پہلے جائے دوجا اس کے پیچھے آئے

دروازے کے تختے

اوروں نے یہ سر پر پایا بادشاہوں کے ہاتھ میں آیا

گنج

جب سے ہے دنیا آباد ایک ایسا بھی ہے استاد بنا کتاب وہ علم پڑ ھائے کچھ نہ کچھ سب کو وہ سکھائے

زمانہ

دیکھا ہم نے پیڑ نرالہ آدھا گورا آدھا کالا

سال کے دن رات

ٹوٹا ایک سونے کا پیالا کون ہے اس کوجوڑنے والا؟ قدرت آپ ہی اس کو توڑے قدرت آپ اس کو جوڑے

چاند کا گھٹنا بڑھنا

کون ہے جو صبح سے لے کر شام تک سورج کی طرف دیکھتا رہتا ہے

سورج مکھی کا پھول

امجد اور اسلم دو دوست ہیں ایک دن امجد کی مرغی نے اسلم کے گھر جاکر انڈ دے دیا آپ بتائیں انڈا کس کا ہوا

انڈا مرغی کا ہوا چاہے جہاں بھی جاکر

وہ کیا ہے جو بیوی لے تو شوہر پریشان اور اگر شوہر لے تو بیوی پریشان

کھراٹے

وہ کیا ہے جو سردی ہو یا گرمی ٹھنڈی ہی رہتی ہے

برف

وہ کونسا پھل ہے جو ہم خرید نہیں سکتے

محنت کا پھل

وہ کیا ہے جسے ہم کھاتے بھی ہیں اور پیتے بھی ہیں

ناریل

ایسی کونسی چیز ہے جو باندھنے کے بعد بھی چلتی ہے

ہاتھ کی گھڑی

وہ کیا ہے جس کے سامنے آتے ہی لوگ مسکرانے لگتے ہیں

کیمرہ

بن مارے آنسو وہ بہائے بن بولے ہر بات وہ بتائیں

قلم سے لکھائی

آسماں پر یہ پائے جاتے ہیں اور زمین پر بنائے جاتے ہیں

تارے-برج

ایک جنگل دیکھا ہے نرالا وہ ہے اتنا پیڑں والا، بے شک کتنا زور لگائیں اس کے پیڑ گنے کب جائیں

سر کے بال

جب کاٹا دس بیس کو کاٹا آپ سے ہو پورا گھاٹا

ناخن

دیکھیں ہوں گے ایسے قیدی کوئی یہ پوچھے کیسے قیدی، یا تو قید سے انہیں نکالو یا پھرقید میں بنے نوالہ

گولرپھل کےبھونگے

اس نے جس کو پایا جیسا، کھینچا اس کا نقشہ ویسا

کیمرا

اک شے دیکھی ہے بے جان لیکن دیکھواس کی شان گرچہ وہ مردہ کہلاۓ پانی میں زندہ ہو جائے

کشتی،جہاز

اصل میں کوئی جو کچھ ہے یہ بھی ایک ویسی شے

تصویر، فوٹو

دیکھاخوب یہ ان کا ڈھنگ مل کے رہیں تو سب اک سنگ ورنہ یہ ہے ان کا رنگ جب بکھریں تو وہ کرے جنگ

تاش کے پتے

جس نے جو انداز دیکھا یا، برا بھلا سب سامنے آیا

آئینہ دیکھنا

وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو وہ چیز اتنا بھرتی ہے

عقل

وہ کونسا پھل ہے جس کی اک ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہوتی ہے

لنگڑا آم

وہ کیا ہے جس کو سال میں ایک بار خرید لیتے ہیں

کیلنڈر

وہ کیا ہے جو دو ہو تو استعمال کر سکتے ہیں اگر ایک ہو تو نہیں

جوتے

لڑکی کے جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہم کھا سکتے ہیں؟

بھنڈی )لیڈی فنگر(

میں سب کے اندر ہوتا ہوں تھوڑا یا زیادہ لیکن کوئی مجھے پسند نہیں کرتا

ڈر

بچوں کا وہ کونسا کھلونا ہے جس کو امیر سے امیر شخص بھی نہیں خرید سکتا

چندہ مام

ایک چیز چلتے چلتے تھک جاتی ہے لیکن اگر اسکی گردن کاٹ دو تو وہ دوبارہ چلنے لگتی ہے

پینسل

وہ کونسا ایسا جاندار ہے جس نے آج تک کبھی اپنی ماں کو نہیں دیکھا

بچھو

وہ کونسی چیز ہے جو ہمیں پڑھنے اور لکھنے میں مدد دیتی ہے لیکن نہ وہ پن ہے اور نہ کاغذ

چشمہ

وہ کونسی چیز ہے جو ہمیشہ سے گھومتی رہی ہے اور قیامت تک گھومتی رہے گی

دنیا

ایک وکیل کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوگیا جب اسے ہسپتال الیا گیا تو ڈاکٹر نے کہا کہ یہ تو میرا بیٹا ہے بتائیں کیسے

کیونکہ ڈاکٹر اس کی ماں تھی

وہ کیا ہے جو غریب پھینک دیتے ہیں اور امیر جیب میں رکھ لیتے ہیں

بہتی ہوئی ناک

انسانی جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے

دانت

وہ کونسی حرکت ہے جو ہم سوتے ہوئے نہیں کر سکتے

پلک جھپکنا

وہ کونسا ڈر ہے جو آپ کو خوبصورت بناتا ہے

پاؤڈر

وہ کونسی چیز ہے جو جنگل میں پیدا ہوتی ہے اور پانی میں رہتی ہے

کشتی

وہ کون سی چیز ہے جس کی آنکھوں میں اُنگلی ڈالوں تو وہ اپنا منہ کھول لیتی ہے

کینچی

کون سا کام ہم صبح کر سکتے ہیں مگر شام کونہیں

ناشتہ

انسان کی کون سی چیز ہے جو نہانے سے گیلی نہیں ہوتی

سایہ

وہ کیا ہے جو آپ کے علاوہ سب کو پریشان کرتی ہے

آپ کے خراٹوں کی آواز

وہ کیا ہے جو سردی ہو یا گرمی ٹھنڈی ہی رہتی ہے

برف

وہ کیا ہے جو اُوپر سے پھینک دیتے ہیں اور اندر سے پکا لیتے ہیں اور پکنے کے بعد اندر سے پھینک دیتے ہیں اور اُوپر سے کھا لیتے ہیں

مکئی

وہ کون سا پھل ہے جو ہم خرید نہیں سکتے

محنت کا پھل

وہ کیا ہے جسے ہم کھاتے بھی ہیں اور پیتے بھی ہیں

ناریل

وہ کیا ہے جسے ڈوبتا دیکھ کر کوئی بھی بچانے نہیں آتا

سورج

ایسی کونسی چیز ہے جو باندھنے کے بعد بھی چلتی ہے

ہاتھ کی گھڑی

وہ کون سا پھل ہے جس میں 25فیصد ہوا ہوتی ہے

سیب

وہ کونسا واحد نر جانور ہے جو بچے پیدا کرتا ہے

دریائی گھوڑا

وہ کونسا ملک ہے جہاں نیلے رنگ کی جینز نہیں پہن سکتے

نارتھ کوریا

وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا

زرافہ

وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو وہ چیز اُتنا بڑھتی ہے

عقل

وہ کونسی بھاری چیز ہے جو آپ کے اُوپر سے گزر جائے تو بھی آپ کو کچھ نہیں ہوتا

ہوائی جہاز

وہ کون سا پھل ہے جس کی ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہوتی ہے

لنگڑا آم

وہ کیا ہے جو ایک عورت اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی

جنازے کو کندھا

وہ کیا ہے جس کو سال میں ایک بار خریدتے ہیں

کیلنڈر

وہ کیا ہے جو دو ہوں تو استعمال کرسکتے ہیں اگر ایک ہو تو نہیں

جوتا

وہ کیا ہے جو آپ کے علاوہ سب کو پریشان کرتی ہے

خراٹوں کی آواز

وہ کونسی چیز ہے جسکو جتنا مارو درد نہیں ہوتا مگر ہمیں مزہ آتا ہے

ڈھول

وہ کونسی چیز ہے جب بارش نیچے آتی ہے تو وہ اُوپر جاتی ہے

چھتری

وہ کیا ہے جو ہمیشہ اپنے جوتوں سمیت بیڈ پر جاتا ہے

گھوڑا

وہ کون سی مچھلی ہے جو تیر نہیں سکتی

مری ہوئی مچھلی

وہ کیا ہے جو ہر وقت ویل ڈریس ہوتا ہے، ناچ سکتا ہے، تیر سکتا ہے، پرندہ ہے لیکن کبھی اڑ نہیں سکتا

پینگوئین

وہ کیا ہے جو پانی میں سرخ نظر آتا ہے لیکن باہرکالا نظر آتا ہے

گرم لوہا

وہ کون سی چیز ہے جسے کسی بھی طریقے سے توڑا نہیں جا سکتا

سایہ

وہ کیا ہے جسے خوشکی پر نہیں کھا سکتے اسے کھانے کے لئے پانی میں جانا پڑتا ہے

غوطہ

وہ کیا ہے جو نہ زندہ ہے اور نہ اُڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن پھر بھی اُڑتا ہے

لوہا

کونسی دو دھاتیں ہیں جو سونے سے بھی زیادہ مہنگی ہیں

یورینیم اور پلاٹینیم

وہ کیا ہے جو پانی میں بھی جلتا ہے

سورج

وہ کیا ہے جو پیاس لگے تو پی لیتے ہیں، بھوک لگے تو کھا لیتے ہیں، سردی لگے تو جلا لیتے ہیں

ناریل

جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو جھوٹ بولنے پر گرم ہو جاتا ہے

ناک

وہ کونسی چیز ہے جو کھیت میں سبز، بازار میں کالی اور جب آپ استعمال کرتے ہیں تو لال ہوتی ہے

چائے کی پتی

وہ کونسی جگہ ہے جہاں لوگ جیت کی بجائے ہار مانگتے ہیں

پھولوں والی دوکان

وہ کیا ہے جو آپ صرف سال میں ایک بار ہی کھا سکتے ہیں

سالگرہ کا کیک

وہ کیا ہے جو مرد میں تین اور عورت میں چار ہوتے ہیں

حروف کی تعداد

وہ کونسی ایجاد ہے جس سے آپ دیوار کے دوسری طرف بھی دیکھ سکتے ہیں

کھڑکی

وہ کونسی چیز ہے جو سوال نہیں کرتی مگر ہم پھر بھی اسے جواب دیتے ہیں

فون کال

وہ کیا ہے جو اُوپر ہے، اور نیچے بھی. آگے ہے اور پیچھے بھی

گول دائرہ

وہ کیا ہے جو توڑا جاتا ہے، بنایا جاتا ہے، سنایا جاتا ہے، کیھلا جاتا ہے، اور پاگل کر دیتا ہے

لطیفہ-جو ہنسا ہنسا کر پاگل کر دیتا ہے

وہ کون سی چیز ہے جو نکیلے دانتوں کے ساتھ ہر وقت کاٹنے کو تیار بیٹھا ہوتا ہے. ایک ہی فائٹ میں کام تمام کرتا ہے لیکن پھر بھی آپ سے استعمال کرتے ہیں

اسٹیپلر

وہ کیا ہے جو آپ کے گھر کے ارد گرد اور گھر کے اندر ہے. لیکن پھر بھی وہ گھر کو چھو نہیں سکتا

سورج

وہ کون سی چیز ہے جو ہر چیز کھا جاتی ہے لیکن پانی پیتے ہی مر جاتی ہے

آگ

وہ کون سی چیز ہے جس کے بازو اور ٹانگیں ہیں پر سر نہیں ہے

کرسی

وہ کیا ہے جسے آپ دیکھ نہیں سکتے اگر دیکھیں تو کچھ اور دیکھ نہیں سکتے، وہ آپ کی ہر خواہش پوری کر سکتا ہے لیکن ایک لمحے میں ختم بھی ہو جاتا ہے

آپ کا خیال

وہ کیا ہے جو سب سے ہَلکی ہے. لیکن طاقتور سے طاقتور انسان بھی اسے چند مینٹ سے زیادہ روک نہیں سکتا

سانس

وہ کیا ہے جس کی تین آنکھیں اور ایک ٹانگ ہے اگر وہ ایک آنکھ کھولے تو آپ ہِل بھی نہیں سکتے

ٹریفک سگنل

وہ کونسا پرندہ ہے جو آنکھ بند کر کے بھی دیکھ سکتا ہے

امریکہ میں پایا جانے والا گوشت خور پرندہ سکنک

ایسا کیا ہے جس کی آنکھ نہیں مگر روتا ہے، پیر نہیں مگر چلتا ہے

بادل

وہ کیا ہے جو نیم اور کریلے سے بھی زیادہ کڑوی ہوتی ہے

سچائی

اس جگہ کا نام بتائیں جہاں جانے کے بعد ہر کوئی پچہتاتا ہے

قبرستان

وہ کونسا جانور ہے جس کا گوشت کھانا حلال ہے لیکن اس جانور کا گوشت بیچنا حرام ہے

قربانی کا جانور

وہ کون سی چیز ہے جس کو ہم آدھاخا بھی لیں تب بھی وہ پوری رہتی ہے

حلوہ پوری

انسان کس چیز میں آسانی سے پھنس سکتا ہے مگر اس سے نکلنا آسان نہیں

مشکل وقت

کونسی چیز زندہ سے مردہ پیدا ہوتی ہے اور مردہ سے زندہ پیدا کرتی ہے

انڈا

ایسا کون سا کام ہے جسے کرنے سے پیازکاٹتے ہوئے آنسو نہیں نکلتے

پیاز کو آدھا گھنٹہ پانی میں رکھنے سے

وہ کونسی جگہ ہے جہاں گیارہ میں دو جمع کریں تو جواب ایک آتا ہے

گھڑی

وہ کونسی چیز ہے جسے ہم استعمال سے پہلے توڑتے ہیں

انڈا

وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے کانوں سے دیکھتا ہے

چمگادڑ

وہ کونسا ایسا جاندار ہے جس نے آج تک کبھی اپنی ماں کو نہیں دیکھا

بچھو

وہ کیا ہے جو سب کے اندر ہوتا ہے تھوڑا یا زیادہ لیکن کوئی اسے پسند نہیں کرتا

ڈر

بچوں کا وہ کونسا کھلونا ہے جس کو امیر سے امیر شخص بھی نہیں خرید سکتا

چندہ ماما

ایک چیز چلتے چلتے تھک جاتی ہے لیکن اگر اس کی گردن کاٹ دو تو وہ دوبارہ چلنے لگتی ہے

پنسل

وہ کونسی چیز ہے جو ہمیں پڑھنے اور لکھنے میں مدد دیتی ہے لیکن نہ وہ پین ہے اور نہ کاغذ

چشمہ

وہ کونسی چیز ہے جو ہمیشہ سے گھومتی رہی ہے اور قیامت تک گھومتی رہے گی

دنیا

وہ کیا ہے جو غریب پھینک دیتے ہیں اور امیر جیب میں رکھ لیتے ہیں

بہتی ہوئی ناک

انسانی جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے

دانت

وہ کونسی چیز ہے جسے ہم چھو نہیں سکتے اٹھا نہیں سکتے پر توڑ سکتے ہیں، لیکن توڑنا گناہ ہے

وعدہ

وہ کونسا جانور ہے جس کے نو دماغ تین دل اور خون نیلے رنگ کا ہوتا ہے

آکٹوپس

وہ کونسی چیز ہے جسے پینے سے اور بھی زیادہ پیاس لگتی ہے

سگریٹ

وہ کونسی چیز ہے جو صبح کو پیدا ہوتی ہے دوپہر کو بوڑھی ہو جاتی ہے اور شام کو مر جاتی ہے

اخبار

وہ کیا ہے جو صدیوں سے موجود ہے مگر اس کی عمر ایک ماہ سے زیادہ نہیں

چاند

کسی چیز کا نام بتائیں جو مردوں میں بڑھتی ہے لیکن عورتوں میں نہیں بڑھتی

داڑھی اور مونچھ

وہ کونسا جانور ہے جو نہ انڈے دیتا ہے اور نہ بچے

ہرنرجانور

کونسی چیز ایک ہی وقت میں گھر کے اندر بھی ہوتی ہے اور گھر کے باہر بھی

گھر کے باہر کا دروازہ

وہ کونسی چیز ہے جو کان سے نکالی جاتی ہے اور اسے ہم کھاتے ہیں

نمک

اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتا ہے

دھواں

وہ کون ہے جس کے پاؤں ہمیشہ اس کے جسم کے اندر ہوتے ہیں

جوتے

وہ کیا چیز ہے جو نئ ہو تو لمبی ہوتی ہیں اور جیسے جیسے پرانی ہوتی ہے چھوٹی ہوتی جاتی ہے

موم بتی

وہ کونسی چیز ہے جسے جتنا سکھانے کی کوشش کرو اتنی گیلی ہوتی ہے

تولیا

وہ کون سی مچھلی ھے جو نہ انڈے دے سکتی ہے اور نہ ہی تیر سکتی ہے

تری ہوئی

ایسی کونسی چیز ہے جسے لڑکیاں پہنتی بھی ہیں اور کھاتی بھی ہے

لونگ

وہ کون سا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی

کیلے کا درخت