Jokes that don’t make you laugh aren’t jokes in my opinion. being in the world of jokes gives people a chance to laugh. whether the jokes are big or short, the difference is how funny the jokes are. When it comes to funny jokes, it is impossible not to mention our website. Because funny jokes has jokes that will make you laugh out loud.
Many people tell jokes about things. If you like jokes and now you are stepping into the world of jokes then this site will provide you with the best jokes. The fun of listening to and speaking jokes in the Urdu language is different. That’s why we have put many funny jokes in Urdu here.
ڈاکٹر پاگل سے: تم پاگل کیسے ہوئے؟
پاگل: میں نے ایک بیوہ سے شادی کی، اُس کی جوان بیٹی سے میرے باپ نے شادی کی، میرا باپ میرا داماد بن گیا، میری وہی بیٹی میری ماں بن گئی، ان کے گھر بیٹی پیدا ہوئی، تو وہ میری بہن بن گئی مگر میں اسی کی نانی کا شوہر تھا اسی لئے وہ میری نواسی ہوئی، اور اس طرح میرا بیٹا اپنی دادی کا بھائی بن گیا اور میں اپنے بیٹے کا بھانجا
ڈاکٹر: 😡 چل اُٹھ جا، کھوتے دیا پترا، مینوں وی پاگل کرنا ای
شیدا جاب کے لیے انٹرویو دینے گیا
علی: تمہاری تعلیم تو ٹھیک ہے لیکن کچھ سالوں کا تجربہ بھی چاہیے۔ شیدا: 👈 جناب مجھے تین سالوں اور دو سالیوں کا تجربہ ہے
شیدا شعر سناتے ہوئے: ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا۔ پپو: 😆 تم تو تھے ہی گدھے، تمہارے دماغ 🧠 میں کہاں دم تھا!وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
پپو: دادی آپ ٹی وی میں کام کرتی ہیں؟ دادی حیرانگی سے نہیں تو بیٹا مگر ایسا کیوں پوچھا تم نے! پپو: 👈 وہ امی کہہ رہی تھی آگئی بڑھیا اب دیکھنا روز نیا ڈرامہ کرے گی
پولیس 👨✈️ نے پپو 🧑 کے گھر کا دروازہ بجایا۔ پپو🧑 اندر سے بولا، کون؟ پولس 👨✈️ دروازہ کھولو تم سے بات کرنی ہے۔ پپو 🧑 تم لوگ کتنے ہو؟ پولیس 👨✈️ تین۔ پپو 🧑 تو آپس میں باتیں کر لو
شیدا: اے ٹی ایم سے پیسے نکال رہا تھا اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو پپو ہنس رہا تھا۔ شیدا: کیوں ہنس رہے ہو؟ پپو: میں نے تیرا پاسورڈ دیکھ لیا ہے۔ شیدا: کیا ہے؟ پپو: **** شیدا: غلط! میرا پاسورڈ 8097 ہے
امی نے کہا جا کر مہمانوں 👨👨👦👦 سے کھانے کا پوچھو۔ میں نے کہا کے انکل کھانا کھا کے آے ہیں یا گھر جا کر کھایں گے۔ پتا نہیں پھر 🤔 مجھے کیوں مار پڑی۔
ٹیچر بیٹا آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟ شاگرد: 😜 جس آلو کو بخار ہو اسے آلو بخارا کہتے ہیں
اُستاد: لیٹ کیوں آئے ہو؟ تمہارے دوست تو سب وقت پر آئے ہیں۔ شاگرد: گروپ بنا کر تو کتے 🐕🐕🦺 آتے ہیں اُستاد شیر 🐆 تو اکیلا آتا ہے۔ اُستاد: چل میرا شیر پتر ککڑ بن جا
پپو کی ماں کی طبیعت خراب ہوئی تو وہ اسے ہسپتال لے گیا۔ ڈاکٹر 👨⚕️ نے کہا اس کے دو ٹیسٹ ہوں گے۔ پپو نے زور زور سے رونا 😭 شروع کر دیا، 👈 اب کیا ہوگا میری ماں تو ان پڑھ ہے پہلے پتہ ہوتا تو تیاری کروا کر لاتا
ایک لڑکا 🙎♂️ امتحان میں ایک لڑکی 🙎 کے پیپر سے نقل مار رہا تھا نگران 🤵 نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا۔ جب اس لڑکے 🙎♂️ کو اور کچھ نہ سوجھا تو سوال کے آخر میں لکھ ✍️ دیا، 👈 جواب کا بقیہ حصہ باجی آمنہ کے پیپر میں ملاحظہ فرمائیں
باپ: بیٹا میرے لئے ایک گلاس پانی لانا۔ بیٹا: سوری ابو میں گیم کھیل رہا ہوں میں نہیں لا سکتا۔ دوسرا بیٹا: ابو یہ تو ہے ہی بد تمیز! 😎 جائیں آپ خود جا کے پی لیں
اُستانی بچوں سے: آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
اُستانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد: 😎 آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی
بیوی اور شوہر 👫 مارکیٹ جا رہے تھے، تو ایک فقیر نے کہا شہزادی پانچ روپے دے دو میں اندھا ہوں۔ شوہر: دے دو تمہیں شہزادی کہہ رہا ہے ضرور اندھا ہی ہوگا
🤣🤣🤣🤣
شادی میں کھانے کے وقت ایک آدمی کو کوئی پلیٹ نہیں ملی تو آدمی اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا تو لوگوں نے پوچھا: یہ کیا کر رہے ہو؟
آدمی بولا
داغ تو چلا جائے گا یہ وقت پھر نہیں آئے گا
ایک آدمی اور اس کی گرل فرینڈ چپس کھا رہے تھے
گرل فرینڈ: آپ کیا محسوس کر رہے ہو؟
آدمی: تم مجھ سے تیز کھا رہی ہو
🤣🤣🤣😂😂
شیدا یہ تم آنکھیں بند کر کے املی کیوں کھاتے ہو؟ پپو میں نے اپنی امی سے وعدہ کیا تھا کہ میں املی کی طرف دیکھوں گا بھی نہیں
ایک پاگل دوسرے پاگل سے تم کس دن پیدا ہوئے؟
دوسرا پاگل: اتوار کو
پہلا پاگل تم مجھے پاگل بنا رہے ہو، اتوار کو تو چھٹی ہوتی ہے
🤣🤣🤣😂😂
ایک شخص درخت سے اُلٹا لٹکا 🙃 ہوا تھا۔ کسی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو؟ شخص: سر درد کی گولی کھائی تھی، اُلٹا اس لیے لٹکا ہوں گولی کہیں پیٹ میں نہ چلی جائے
باپ: بیٹا گیسٹ روم میں دو بستر کیوں لگائے ہو؟
بیٹا: بابا گھر پر 2 مہمان آئیں گے
باپ: کون؟
بیٹا: ایک امی کا بھائی اور دوسرا میرا ماما
باپ: اوہ خدایا ہم بھول گیا. ہمارا بھی تو سالا آرہا ہے، چل ایک بستر اور لگادے
جج: تم پر سائیکل چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لئے تمھیں عدالت چھوڑ رہی ہے
آدمی: تو کیا وہ سائیکل میں رکھ لوں یا واپس کردوں؟
پپو: یار یہ موبائل تو مجھے کنگال کر دے گا
دوست: وہ کیوں؟
پپو: ہر دوسرے دن لکھا آتا ہے “بیٹری لو” 🥺 اب تک دس بیٹریاں بدل چکا ہوں
یک پاگل دوسرے پاگل سے کہتا ہے یار ایک بار میں چھت سے نیچے گر گیا تھا۔ تو دوسرا پاگل کہتا ہے کہ تم بچے بھی تھے یا نہیں، تو پہلا پاگل کہتا ہے یار یہ تو مجھے بھی نہیں یاد اس وقت میں بہت چھوٹا تھا
😝😆🤣😎👌
ایک آدمی دوسرے آدمی سے ایک سوال پوچھتا ہے۔ کہ جس آدمی کا ہاتھ نہیں ہوتا اسے کیا کہتے ہیں؟ دوسرا آدمی بولا ”لنگڑا“۔ تو پہلے آدمی نے کہا غلط جواب، اسے ہینڈ فری کہتے ہیں
🤣🤣😂😂
آدمی ہسپتال میں بیٹھا زور زور سے رو رہا تھا، کسی نے پوچھا کیا ہوا؟ آدمی بولا 15 سال بعد لڑکا ہوا ہے وہ بھی چھوٹا سا
ایک شادی میں کھانے کے دوران ایک آدمی نے پلیٹ میں ٹشو پیپر رکھا ہوا تھا۔ کسی دوسرے آدمی نے سمجھا کہ یہ بھی کوئی کھانے کی چیز ہے۔ اس نے ٹشو پیپر توڑا ہی تھا کہ بے شمار آوازیں آئیں، اوے مت کھانا بلکل پھیکا ہے
ایک آدمی کپڑے کے تھان آسمان کی طرف پھینک رہا تھا کسی نے پوچھا کیا کر رہے ہو؟ آدمی بولا: ابوجی کہتے تھے جوڑے آسمان پر بنتے ہیں اور میں نے بھی اپنا جوڑا سلوانا ہے
پپو نے پرانی موٹر سائیکل کو دس دس کے نوٹوں سے سجایا ہوا تھا۔ دوست یہ کیا ہے؟ پپو: مجھے مکینک نے کہا تھا اس پر پیسے لگاؤ ٹھیک ہو جائے گی
🤣🤣😂😂
پپو اپنے ایک دن کا بیٹا گود میں لیکر رو پڑا 😅 اور بولا، اوئے جے اِک سال پہلاں ہو جاندا تے ماں پیو دا بیاہ ای ویکھ لیندا
پپو 🧑 بہت دیر سے اپنی خوبصورت منگیتر 👩🦰 کو دیکھ رہا تھا لڑکی 👩🦰 شرما کر بولی کیا دیکھ رہے ہو؟ پپو 🧑 میں سوچ رہا تھا کہ اگر تم میری امّی ہوتی تو میں بھی کتنا خوبصورت ہوتا
پٹھان 🧔 ائیرہوسٹس 👱♀️ سے تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے۔ ایئر ہوسٹس 👱♀️ بکواس بند کرو۔ پٹھان 🧔 ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے
اُستاد: ہر مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے! آپ کا اِس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ شاگرد: 😎 ہمیں پڑھائی میں وقت ضائع کئے بغیر عورت کی تلاش کرنی چاہیے
ایک نرس 👩⚕️ کا منگیتر 🤵 حسرت سے: جان کاش مجھے کوئی حادثہ پیش آتا تو میں تمھارے وارڈ میں ایڈمٹ ہوتا، تم میری خدمت کرتی اور میں جلدی ٹھیک ہو جاتا۔ نرس: 👩⚕️ جان تمہیں میرے پاس کوئی حادثہ نہیں بلکہ کوئی معجزہ ہی لا سکتا ہے، کیونکہ 👈 میری ڈیوٹی ”ڈلیوری وارڈ“ میں ہوتی ہے
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا اچھا دوست بھی ایسا ملا جس کا دماغ کم تھا
عرض کیا ہے یوں نہ کسی کے دل سے کھیلو جب لائک اور کمنٹ نہیں کرنا تو کمپیوٹر اور موبائل بیچ کر ریڈیو ہی لے لو
جب ابو کہتے ہیں بیٹھ ظروری بات کرنی ہے۔ قسم سے وہ گناہ بھی یاد آ جاتے ہیں 😇 جو کبھی کیے ہی نہیں
ٹیچر: گائے 🐄 کی کھال کا سب سے بڑا استعمال کیا ہے؟ شیدا: 🤔 وہ گائے کو ایک جگہ رکھتی ہے
باپ نے بیٹے سے کہا ”دیکھو بیٹا آج جو مہمان ہمارے گھر آنے والا ہے اس کی ناک کے متعلق کوئی سوال نہ کرنا🤫“ جب مہمان آیا تو بیٹا حیرانی 🙁 سے اپنے باپ کو کہنے لگا 👈 آپ تو کہتے تھے کہ ان کی ناک کا ذکر نہ کرنا۔ ان کی تو ناک ہی نہیں ہے 😜۔ بات میں خاک کروں گا
لڑکی والے: 😀 ہم نے ابھی اپنی بیٹی کا رشتہ نہیں کرنا، ہماری لڑکی ابھی پرھ رہی ہے۔ لڑکے والے: تو ہمارا لڑکا کون سا کاکا ہے، 🤪 جو اُس کی کتابیں پھاڑ دے گا
پپو رشتہ دیکھنے گیا، گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا- پپو: باجی آپ کتنے بہن بھائی ہیں 😅 لڑکی پہلے 8 تھے اب 9 ہو گئے
ایک چور مکان میں داخل ہوا۔ تجوری پر لکھا تھا دائیں بٹن کو دبائیں۔ چور نے ایسا ہی کیا تو سائرن بج گیا اور چور پکڑا گیا۔ عدالت میں جج نے چوڑ سے پوچھا ”تم اپنی صفائی میں کچھ کہنا پسند کرو گے“ چور نے افسردہ لہجے میں کہا، 👈 میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا 😟 کہ یہ دنیا بڑی دوکھےباز ہے
کیا آپ کی انگلش اچھی ہے🤭، تو پھر ”اکڑ بکڑ بمبے بو“ 🤗 کی انگلش بتائے
ایک آدمی نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی۔ کسی نے مشورہ دیا کہ کچھ ایسا کروکہ دیوار پرانی لگے! آدمی نے دیوار پر لکھ دیا کہ 👈 ہم قائداعظم کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
پپو کی شادی ہوگئی اس نے منہ دکھائی میں اپنی بیوی کو غلاب کا پھول 🌹 دیا۔ بیوی مجھے یہ نہیں چاہیے کوئی سونے کی چیز دو
ایک شخص کی کسی دوسرے شہر میں شادی ہونے والی تھی اتفاق سے وہ اسٹیشن پر سو گیا اور گاڑی چھوٹ گئی جب آنکھ کھلی تو بہت گھبرایا اور پوسٹ آفس پہنچا اور اپنی ہونے والی بیوی کو خط بھیجا کہ: 👈 میری گاڑی چھوٹ گئی ہے جب تک میں نہ آؤں 🤣 تم شادی نہ کرنا
ٹیچر: دو میں سے دونکلے تو کیا بچا؟ پپو: 🤔 ہم کو سوال سمجھ نہیں آیا۔ ٹیچر: تمہارے پاس دو روٹیاں تھی تم نے ان کو کھا لیا اب کیا بچا۔ پپو: 🤭 سالن
نکاح کے بعد دولہے نے مولوی صاحب سے پوچھا” آپ کی فیس؟ مولوی صاحب: بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو۔ دلہے نے ایک سو روپے دے دیے، مولوی صاحب کو بڑا غصہ 😡 آیا لیکن چپ رہا۔ اچانک ہوا چلی اور دولہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔ 👈 مولوی صاحب مسکرا کر بولے یہ لو بقیہ 80 روپیہ
ایک دکھی 😌 لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے لیے شاعری لکھی۔۔۔ پھولوں کا راجہ بہاروں کا شہزادہ دل 💔 توڑ کر چلا گیا کتا کمینہ حرامزادہ 😂 واہ
سائنس کہتی ہے کہ پانی 🌊 کو ابالنے سے اس میں موجود جراثیم مر جاتے ہیں۔ 👈 مگر سائنس کو یہ نہیں پتا کہ جراثیم کی لاسٹ تو پانی میں ہی رہ جاتی ہے
لڑکی: 😘 مجھے تم سے پیار ہے۔ لڑکا: کوئی مختلف طریقہ استعمال کرو۔ لڑکی: کیا تمہارے جنازے کے کفن، دفن کا حق میرے بچوں کو مل سکتا ہے۔ لڑکا: 🖐 لاکھ دی لعنت تیرے تے
بیٹا: ابو میں اپنی گرل فرینڈ کو کیا دوں؟ ابو: وہ دکھتی کیسی ہے؟ بیٹا: بہت خوبصورت سمارٹ نازک پری ہے۔ ابو: میرا زونگ کا نمبر دے دو بیٹا
دوکان دار خاتون کو کپڑے دیکھا دیکھا کر تھک گیا آخر کار بولا ”مجھے افسوس ہے آپ کو کپڑا پسند نہیں آیا“ خاتون: 👈 کوئی بات نہیں میں تو ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی
آج میں نے 10 منٹ میں 7 کلومیٹر دور لگائی 🤨 پتہ نہیں لوگ اپنا کتا باندھ کر کیوں نہیں رکھتے
لوگوں کے موڈ آف ہوتے ہیں۔ تو گھر میں سے کوئی نہ کوئی ان کو سرپرائز دے دیتا ہے یا شاپنگ پے لے جاتا ہے۔ اِدھر ہمارا موڈ آف ہو تو کہتے ہیں، 😡 اکیلا چھوڑ دو اس کو خود ہی ٹھیک ہو جائے گا 👈 زیادہ نخرے نہیں اٹھائے جاتے
ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کوئی کتاب مانگی۔ ہمسائی نے کہا میں اپنی کتاب کسی کو نہیں دیتی 🤗 جس کو پڑھنا ہو یہاں آ کر پڑھ لے۔ کچھ دن بعد ہمسائی کو جھاڑو کی ضرورت پڑی۔ اس نے خاتون سے جھاڑو مانگی اور کہاں میں نے صفائی کرنی ہے۔ 👈 خاتون نے کہا میں اپنی جھاڑو کسی کو نہیں دیتی جس کو جھاڑو سے صفائی کرنی ہو یہاں آ کر کر لے
شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا کر گر جاتا ہے۔ دولہن نے اچانک دولہا گرتے دیکھا تو کہا بھائی دیھان سے، 😂 اور کرو کزنوں سے شادی
جج: تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے۔ کل تمہیں پھانسی پر لٹکایا جائے گا۔ شیدا: 🤔 وہ تو ٹھیک ہے، لیکن اتارا کب جائے گا؟ 😜 میں شام کو کریم کی ٹیکسی بھی چلاتا ہوں
پپو کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گھُور رہا تھا۔ تنگ آکر لڑکی نے ہاتھ 🖐 سے لعنت کا اشارہ کیا۔ پپو نے دوست کو کہنی مار کے کہا، 😋 لے آج فیر پنچ وجے دا ٹائم فِیکس ہویا اے
فقیر نے دروازے پر آواز لگائی کچھ کھانے کو دے دو۔ گھر سے آدمی نے آواز لگائی بیوی گھر نہیں ہے۔ فقیر غصے سے بولا، 👈 روٹی مانگی ہے بیوی نہیں
پپو کے پاس ایک مہمان آیا۔ پپو: اس کے نیچے بیٹھوں تمہیں ثواب ملے گا۔ مہمان: کیوں؟ پپو: یار میں اس کو مسجد سے اتار کر لایا ہوں
شیدا: سنا ہے تمہاری مرغی سائیکل کے نیچے آ گئی تھی مری تو نہیں۔ میدا: نہیں” بچ گئی ہے“ 👈 مگر اب انڈے ٹوٹے ہوئے دینے لگی ہے
استاد: بکری کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔ شاگرد: 😀 سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے۔ استاد: 😜 اسی لئے تو تم سے پوچھ رہا ہوں
ماں: پپو! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔ پپو: 🙂 جی نہیں امی جان میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں
استاد: آدمی کی جان کہاں سے نکلتی ہے؟ شاگرد: کھڑکی سے۔ استاد: وہ کیسے؟
شاگرد: کل جب امی نے بازار سے گھر آکر گھنٹی بجائی تو ابو نے آنٹی سے کہا کہ 🙁 جان تم کھڑکی سے نکل جاؤ
بیوی: آپ بہت بدل گئے ہو۔ آپ مجھے اُداس دیکھ کر اب پوچھتے ہی نہیں کہ کیا ہوا۔
شوہر: 😜 بات دراصل یہ ہے کہ ایسے سوالات کر کے میں بہت مالی نقصانات اٹھا چکا ہوں
رات کے ڈیڑھ بجے طوفانی بارش میں ایک آدمی پیزا لینے پہنچا
سیلزمین سر کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
الله کے بندے تو خود سوچ کیا اس طوفانی موسم میں کوئی ماں اپنے بیٹے کو پیزا لینے بھیجے گی
استاد شاگرد سے، تم کس بنا پر کہہ رہے ہو کہ گھاس کھانے سے آنکھیں خراب نہیں ہوتی
شاگرد: جناب میں نے کسی جانور کو عینک لگاتے ہوئے نہیں دیکھا
پاکستانی کے گھر چائنیز اور امریکن مہمان آئے
چائنیز: میں آنکھیں بند کر کے گھری پر ہاتھ رکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں۔ امریکن: میں سورج دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں
اتنے میں پاکستانی زور سے ہنسا اور بولا لوجی 8 بج گئے۔ چائنیز اور امریکن ایک دم حیران ہو گئے اور بولے، تم نے کیسے ٹائم بتا دیا؟
پاکستانی: 😝 اوے بجلی چلی گئی ہے
کالج والے لش پش ہوتی ہے، نیورسٹی والی زبردست ہوتی ہے
ہوٹل والی مست ہوتی ہے، آفس والی تھوڑی کڑوی ہوتی ہے
گھر والی سویٹ ہوتی ہے، فائیو سٹار والی تھوڑی مہنگی ہوتی ہے
لیکن ایک بات ہے چائے آخر چائے ہوتی ہے 🤣 مگر آپ کی سوچ کو 21 توپوں کی سلامی
ڈاکٹر نے مریض کی میموری 🧠 واش کر کے پوچھا؟ بتاؤ، تمہیں کچھ یاد آرہا ہے۔ مریض: 🤔 صرف بیوی کا نام یاد ہے۔ ڈاکٹر: 👈 سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا
سپاہی ڈرائیور سے، جب میں نے اشارہ کیا تو تم روکے کیوں نہیں۔ ڈرائیور: جناب میں نے سمجھا کہ آپ مجھے سلام کر رہے ہیں
مالکِ مکان چور پکڑ کر ”بہتری اسی میں ہے کہ تم سارا سامان یہی پر چھور جاؤ“۔ چوڑ: جناب یہ کیسے ہو سکتا ہے، آدھا سامان تو آپ کے ہمسایوں کا ہے
مجسٹریٹ: تم نے جرم بڑی ہوشیاری اور صفائی سے کیا ہے۔ ملزم: شکریہ جناب! آپ پہلے آدمی ہیں جنہوں نے میرے ہنر کی تعریف کی ہے
جج: تم نے اس ڈاکٹر کی گھڑی کیوں چڑائی جس نے تمہیں مفت دوا دی تھی
ملزم: جناب! ڈاکٹر صاحب نے کہا تھا کہ دوا چار گھنٹے بعد پینا اور میرے پاس گھڑی نہیں تھی
پوری چھینک کا مطلب کسی نے آپ کو یاد کیا 🥰 اور جو چھینک آدھے راستے میں رک جائے تو سمجھ لیں کہ کسی کو آپ کی یاد آئی مگر اس نے ”دفع کرو“ کہہ کر ٹال دیا
مامی: کافی بڑے ہو گئے ہو بیٹا تم
میں: اور کوئی آپشن ہی نہیں تھا فارغ بیٹھا تھا سوچا بڑا ہو جاؤں
عرض کیا ہے
آلو کو گاجر سے پیار 💕 ہوگیا- یہ سن کر ٹماٹر بھی لال ہو گیا- ہرا دھنیا اور پودینہ ناچنے لگا اتنے میں سالن تیار ہوگیا
شوہر: سمجھنے کی کوشش کرو، مجھے تنگ نہیں کرو، مجھے اکیلا چھوڑ دو، مجھے سونے دو، میری زندگی کے ساتھ مت کھیلو، یہ سن کر جب بیوی نے اٹھ کر دیکھا تو شوہر صاحب ہاتھ 🙏 جوڑ کر مچھروں سے باتیں کر رہے تھے
ایک آدمی یونیورسٹی کے ٹوائلٹ میں گیا اندر سیٹ پر بیٹھا تو سامنے لکھا تھا- کہ اتنا زور اگر تعلیم پر دیتے تو آج کسی اچھی سیٹ پر ہوتے
(اولڈ جنریشن کہتی تھی)
چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں محبت 😍 ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں
(نیو جنریشن کہتی ہے)
چاند کو مل گئی چاندنی تو ستاروں کا کیا ہوگا محبت ❤️ ایک سے کر لیں تو باقی ہزاروں کا کیا ہوگا
موجودہ دور میں وہی شخص سر اٹھا کر چل 🚶♂️ سکتا ہے جس کے پاس موبائل 📱 نہیں
مراثی کا بچہ اسکول میں داخل ہوا ٹیچر نے کہا دو کا پہاڑا سناو، وہ شرما کر بولا: 😋 مس جی توسی فیر نال نکی نکی ڈھولکی وجاؤ
سُنو سردی زیادہ ہو رہی ہے اؤ تمہیں آگ 🔥 لگا دوں
دھوتی وہ واحد لباس ہے جس میں سخت گرمی میں بھی ہولے ہولے سے ہوا لگتی ہے
سورج کو بھی جب گرمیوں کی چھٹیاں ہوتی ہیں- تو وہ لٹیا پاتے ہوئے اپنے اپنے نانی کے گھر پاکستان آ جاتا ہے
ایک بٹ اور جٹ کی بیویاں گم ہوگئی جٹ: تمہاری بیوی کیسی تھی بٹ: گوری رنگت گلابی ہونٹ کترینہ جیسا کد ایشویریا جیسی آنکھیں مادھوری جیسی چال شلپا جیسے بال ثانیہ مرزا جیسی فٹنس۔ اور آپ کی؟
جٹ: میری نوں مار گولی چل تیری بیوی لبیے
(سردیاں)
Hey it’s too cold:دوسرے ممالک میں
پاکستان: اوے دیکھ منہ سے دھواں 💨 نکل رہا ہے
شیدا: موبائل نیا لیا ہے؟ میدہ: نہیں کزن کا ہے۔ شیدا: کزن کا تیرے پاس کیا کر رہا ہے؟ میدہ: وہ جب بھی ملتا تھا کہتا تھا کہ تو میرا فون کیوں نہیں اٹھاتا تو میں نے اٹھا لیا
تھوڑا سا پیار ہوا ہے۔🙂 تھوڑا ہے باقی، بندہ پوچھے پیار ہے کہ مکان کی قسطیں
سکول میں پپو نے ایک لڑکی کو (آئی لو یو) 🥰 کہا لڑکی نے زور سے تھپڑ مارا اور بولی کیا کہا تم نے؟ پپو نے واپس تھپڑ مارا اور بولا! انی دیئے جدوں سُنیا ہی نئی تے چنڈ کیوں ماری
(پٹھان انٹرویو کے لئے گیا۔ مینجر پٹھان سے)
Where is Abu Dhabi?
پٹھان: جس قبرستان میں ہماری امی دبی، وہاں تھوڑے فاصلے پہ ابو دبی
دنیا میں زیادہ تر مرد حضرات عورت کی وجہ سے نیک ہیں۔ 👈 جن میں کچھ بیوی کے خوف سے اور کچھ حوروں کے شوق سے
مجھے بچپن کا وہ دُکھ 😟 نہیں بھولتا جب رات بھر جاری رہنے والی بارش 🌧 صبح سکول کے ٹائم رک جاتی تھی
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی اپنی فرمائش شروع کر دیں (بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا😂)
ٹیچر: غسل کے کتنے فرائض ہیں؟ شیدہ: 🤔 فرائض کیا ہوتے ہیں؟ ٹیچر: جن کے بغیر غسل نہیں ہوتا۔! شیدہ: 🤩 چار۔۔۔! ٹیچر: شاباش کون کون سے؟ شیدہ: بالٹی، مگا، صابن، تولیہ
Lateefay In Urdu | اُردو لطیفے
People who are often sad. I think they sould step into the Lateefon Ki Duniya, that will take away their sadness. Jokes are something that make every man laugh.
Now talking about jokes, let us tell you that we have provided Lateefay in Urdu language for you. And we hope you like these jokes (Lateefay) a lot.
(💀ایک شخص کی مرتے وقت وصیت)
بیٹا تم ڈفینس والے 15 بنگلے لے لینا، چھوٹے بیٹے سے بولا بیٹا تم سے میں بہت پیار کرتا ہوں اس لیے تمہیں گلشن والی 20 کوٹھیاں دے رہا ہوں، اور بیگم صدر والے 11 فلیٹس تمہارے ہوئے۔ پاس کھڑی نرس بہت متاثر 😲 ہوئی اور اُس کی بیوی سے بولی آپ کتنی خوش قسمت ہیں۔ آپ کے شوہر کتنے امیر ہیں۔ 👈 بیوی بولی کہاں کے امیر یہ منحوس تو دودھ والا ہے، اپنے گاہکوں کا بتا رہا ہے
استاد شاگرد سے: جس آدمی کو سنائی نہ دے اس کو انگلش میں کیا کہیں گے
شاگرد: جو مرضی کہہ دو💪اُسکو کونسا سنائی دے گا
ایک مرغا 🐓 دیوار پر بیٹھا اپنے مالک کو دیکھ رہا تھا- ملک بہت بیمار تھا- مالک کی بیوی اس کے پاس آئی اور بولی آپ کو بہت تیز بخار ہے، میں آپ کے لیے چکن سوپ بناتی ہوں، اور یہ کہہ کر اس نے مرغے کی طرف دیکھا مرغا گھبرا کر بولا ایک واری پیناڈول دے کے ویکھ لو 😢 ہاہاہاہا
کنجوس باپ نے پوچھا بیٹا ایک اور آئس کریم 🧁 کھاؤ گے۔ بیٹا حیرانی 🤔 سے بولا لیکن ابو میں نے تو ایک آئس کریم بھی نہیں کھائی۔ باپ: بیٹا تم بھول رہے ہو، پچھلے سال جب ہم یہاں آئے تھے تو کیا تم نے ایک آئسکریم نہیں کھائی تھی
کام والی کام کے لیے آئی تو دیکھا مالکن بیٹھی زوروقطا رو 😭 رہی ہے۔ کام والی: مالکن کیا ہوا؟ مالکن: تمہارے صاحب کا پتا چلا ہے، کہ اُن کا پڑوس والی جمیلہ کے ساتھ چکر 😍 چل رہا ہے
ٹیچر: کسی ایسی جگہ کا نام بتاؤ جس کو بنایا تو آدمی نے ہے مگر وہ وہاں جا نہیں سکتا
شیدا 😌 معصومیت سے بولا مس لیڈیز ٹوائلٹ
سردار کی بیوی بھاگ گئی۔ تین دن بعد واپس آئی، سردار غصے سے بولا اب کیا لینے آئی ہو؟ سردارنی: 💪 چارجر بھول گئی تھی
سچا دوست وہ ہے 😜 جو آپ کی آنکھوں میں پہلا 💧 آنسو دیکھ لے دوسرا آنسو 💧پونچھ لے تیسرا آنسو 💧 روک لے اور چوتھے آنسو 💧 کے بعد 👈 لا جوتی لے، تے پا لمبا لے، تے آکھے ھون رو
ایک لڑکا 🙎♂️ اور لڑکی 🙎 پارک میں ملنے گئے۔ لڑکے کو چوٹ لگ گئی اور خون بہنے لگا۔ لڑکا لڑکی کو دیکھنے لگا کہ شاید وہ اپنا دوپٹہ پھاڑ کر زخم پر باندھنے گی، لڑکی فوراً 😀 سمجھ گئی اور لڑکے کو دیکھتے ہوئے بولی۔ 👈سوچیں وی نہ 3500 دا سوٹ اے میرا
سردار اپنے دوست سے ہم نے کل ایزی لوڈ والے کو بیوقوف بنایا۔ دوست: ارے یار.. وہ کیسے؟ سردار: ہم نے کل اس سے پچاس روپے کا ایزی لوڈ کروایا مگر نمبر غلط لکھوایا۔ (دوست: اوہ چول…!😝)
ایک سردار PCO میں گیا اپنا موبائل نکالا کال کی اور باہر آ گیا۔ آدمی: 🤔 سردار جی جب کال موبائل سے ہی کرنی تھیں تو PCO آنے کی کیا ضرورت تھی۔ سردار: 😄 او یار میرے دوست نے کہا تھا کہ PCO سے کال کرنا سستی پڑے گی
جج: کیا ثبوت ہے کہ تم گاڑی تیز نہیں چلا رہے تھے۔ ملزم: جناب میں سسرال سے بیوی کو لینے جا رہا تھا۔ جج: کیس ختم! رہا کرو اس معصوم 😇 کو
ٹیچر: ٹیسٹ یاد ہے؟ پپو: بہت ہی معصوم 😇 چہرے کے ساتھ بولا، جیسے ہی میں پڑھنے بیٹھا تو لائٹ چلی گئی 🙂 تو بعد میں اس لئے نہیں بیٹھا کہ میری وجہ پھر لائٹ نہ چلی جائے
ایک مولوی کے ہاتھ سے کوّا گوشت چھین کر لے گیا مولوی نے کوّے کو آواز 😱 دی گوشت واپس کرو ورنہ لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کروں گا کہ کوّا حلال ہے
Best Funny Short Jokes in Urdu
Often people use funny jokes to laugh and laugh. And such small jokes are not difficult to remember, that’s why one can easily make their loved ones and friends laugh by remembering such small jokes. It’s important to note that the best funny short jokes in Urdu have their own level.
Here we have presented a collection of short jokes in Urdu which are very funny. We hope you will like this collection. After reading the jokes, share with your friends on social media directly or copy paste.
مالک آج کا اخبار کہاں ہے؟ 😎 نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا
نیند آنکھ بند کرنے سے نہیں آتی 😜 بلکہ نیٹ بند کرنے سے آتی ہیں
امی نے کہا جا کر مہمانوں 👨👨👦👦 سے کھانے کا پوچھو۔ میں نے کہا کے انکل کھانا کھا کے آے ہیں یا گھر جا کر کھایں گے۔ پتا نہیں پھر 🤔 مجھے کیوں مار پڑی۔
پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا 🤘 کسی کنجوس سے ادھار لینے کے برابر ہے
جوتا چھپائی کی شادی کے موقع پر وہ رسم ہے جسے سالیاں ادا کرتی ہیں 🤭 مگر یہ رسم پتہ نہیں مسجدوں میں کون.. ادا کرتے ہیں
دل ❤️ تو کہتا ہے کہ چھوڑ جاؤں یہ دنیا پھر خیال 🤔 آتا ہے! کہ امی کی خدمت کے لیے بہو کون لائے گا 😜 لہذا پروگرام کینسل
تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ لڑکیاں 👯 بچوں کو کوچی کوچی کرتے وقت ان کے آدھے پاپڑ اور ٹافیاں کھا جاتی ہیں
ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں۔ لیکن یہ موبائل 📱 بہت بے عزت کرواتا ہے
مہمانوں کو دروازے پر بائے 👋 کہہ کر بھاگ 🏃 کر بچے ہوئے نمکو سموسے کھانے 😋 کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے
اب تو گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مرغا 🐓 بھی ہانڈی سے باہر نکل کر کہتا ہے۔ بہن جی 🙎 اگر گیس نہیں تھی تو اتنی سردی میں وردی کیوں اتار دی
یہاں مہمان 👨👨👦👦 ایک گھنٹہ گھر کے اندر گزارتے ہیں، اور جاتے وقت چار گھنٹے گھر کے دروازے پر
اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی چائے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے،🙁 کہ بندہ کوئی نقص بھی نہیں نکال سکتا
مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی
لمبی راتوں میں موبائل 📱 میں ٹریکٹر کی بیٹری لگوا لیں
مسکراؤ کیوں کے آپ بہت پیاری ہو 🤔 ہنسو 😃 کیوں کہ یہ ایک مذاق تھا
اگر مہمانوں 👨👨👦👦 کے بچے 🧍♂️🧍♀️ بدتمیز ہوں تو ٹافی کے بہانے ان کو سائیڈ پے لے جا کر ان کی مرمت کر دیں
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے 😋 ذرا سا ٹائم نکال کر آؤ ”چوہا 🐀“ مروانا ہے
شادی کی تقریب میں جن آ گیا۔ جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں۔ ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا، لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو 👈 جن کی چیخیں نکل گئیں
چھوٹے چھوٹے لفظ انسان کو غلام بنا لیتے ہیں، 😢 جیسا کہ قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے
گھر میں اگر کوئی عقل کی بات کر دوں تو سب یہی پوچھتے ہیں، 🤭 کتھوں سن کے آیا اے
انسان کی آنکھیں 👀 تب کھلتی ہیں جب وہ سو 😴 کے اٹھ 🥱 جاتا ہے
زندگی بہت مختصر ہے اس لیے لڑکیوں کی ”ڈی پی“ کو زوم کر کے دیکھنے میں ٹائم ضائع مت کرو
🤣🤣🤣
پاکستان میں رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں کہ سانوں دولہے والی کاروچ نہیں بیٹھایا
کل خون کا ٹیسٹ کروایا رزلٹ آیا ”اے پلس“ کامیابی تو رگ رگ میں بھری ہوئی ہے
پریشانی کی بات یہ نہیں تھی کہ آدھا امرود کھا کے مجھے پتہ چلا کہ اُس میں کیڑا تھا 🙄 پریشانی کی بات یہ تھی کہ کیڑا بھی آدھا تھا
😑😑😑😑
کچھ بندے دس روپے کی مونگ پھلی لیتے ہوئے ریڑھی والے کو باتوں میں لگا کر پندرہ روپے کی ویسے ہی اٹھا اٹھا کر کھا جاتے ہیں
دنیا میں تین لوگ بہت پیارے اور اچھے ہیں۔ ایک میں! دوسرا میرے والدین کی اولاد یعنی میں، اور تیسرا آپ کا دوست یعنی پھر میں۔ جلو مت آپ بھی تو اتنے پیارے اور اچھے انسان کے دوست ہو، یعنی کہ پھر سے میں
🤗🤗🤗🤗
سر🧠 میں آج کل شدید درد 🤯 رہتا ہے سوچ رہا ہوں قبول ہے قبول ہے والا دم کروا لوں
اتنی خوشی ڈھیر مونگ پھلی کھانے کی نہیں ہوتی جتنی آخر میں چھلکوں میں سے مونگ پھلی ملنے کی ہوتی ہے
کیلا کھانے سے ہڈیاں 🦴 مضبوط ہوتی ہیں اور کیلے کے چھلکے پر پاؤں 🦶 رکھنے سے ٹوٹ بھی جاتی ہیں
یہ جو تیرے ہونٹوں 👄 پہ اُداسی اور آنکھوں 👀 میں نمی ہے بکری 🦙 کا دودھ پیا کر کیلشئم کی کمی ہے ہر چیز کا ذمہ دار عشق 🥰 نہیں ہوتا
Most New Funniest Jokes in Urdu 2024
پپو کا ایکسیڈنٹ ہوا تو ڈاکٹر کے پاس گیا
ڈاکٹر: ایکسیڈنٹ کیسے ہوا؟
پپو: ایک عورت گاڑی چلا رہی تھی
ڈاکٹر: جب عورت گاڑی چلا رہی ہوں تو سڑک سے سائیڈ پہ ہو جانا چاہیے
پپو: 😥 کون سی سڑک میں تو پارک میں بیٹھا تھا
استاد ای ڈی ایم سے پیسے نکلوانے گئے تو آگے سے پتہ چلا کہ اے ٹی ایم مشین خراب ہے تو انکی چیک بک ان کی جیب میں تھی تو بینک کے اندر چلے گۓ اور ایک ہزار روپیہ چیک بک پر لکھ کر کیشئیرکو دے دیا
کیشئیر نے آگے سے کہا کہ جناب ہمارے بینک کا ایک نیا قانون بنایا گیا ہے کہ جو بندہ پانچ ہزار سے نیچے کی رقم نکلواتا ہے اس کو اضافی چارجز ٹیکسٹ کی صورت میں لگے گا تو استاد نے چیک واپس لیا اور 1000 کی جگہ چھ ہزار روپے کا چیک بھر کے دے دیا،جب کیشئیر نے 6000 دیا پھر استاد نے 1000 روپے رکھ کر کہا کہ واپس 5000 میرے کاؤنٹ میں جمہ کر دے اور جس نے یہ اصول بنایا ہے اسے میرا سلام کہنا
بینک میں سکیورٹی گارڈ 👨✈️ کے لیے انٹرویو… مینجر: کیا تمہیں انگلش آتی ہے؟ سکیورٹی گارڈ: کیا ڈاکو لندن سے آئیں گے؟
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری ہڈیاں 🦴🦴 بھی وہاں ٹوٹی جہاں ہاسپتال ہی بند تھا اور پھر ایمبولینس 🚑 میں بٹھایا گیا جس میں پٹرول کم تھا پھراس رکشے 🛺 میں بٹھایا جس کا ڈرائیور تھانے میں بند تھا پھر پولی کلینک ہسپتال کے اس بیڈ پر لٹایا گیا جس کے نیچے ایٹم بم تھا اور ہمیں ایٹم بم سے اڑایا گیا گولی میں کہاں دم تھا
مینٹل ہسپتال کے ایک کمرے میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے، بس ایک پاگل چپ کر کے بیٹھا ہوا تھا
ڈاکٹر 👨⚕️ نے سمجھا یہ ٹھیک ہوگیا ہے پھر اس سے پوچھا: تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے؟
پاگل بولا: بیوقوف! میں دلہن ہوں
پپوتندور والے کے پاس گیا اور بولا دو روٹیاں لگا دو
تندور والا: دو منٹ ٹھہر لگا دیتا ہوں
پپو تندور والے کوغصے سے: جلدی سے دو روٹیاں لگا دو
تندور والا: دو منٹ صبر کر لگا دیتا ہوں
پپو کئی منٹ انتظار کرنے کے بعد بولا جلدی روٹیاں لگا دو ورنہ میں غصے کا بہت بڑا ہوں
تندور والا: اگر تو اتنا غصے والا ہوتا تو گھر میں بیوی سے روٹیاں لگوا لیتا
باپ: بیٹا تمہاری امی آج چپ چپ ہے؟
بیٹا: دراصل ابو بات یہ ہے کہ امی نے لپسٹک مانگی تھی میں نے الفی دے دی
لڑکا: مجھے یہ بتاؤ کہ مرد افضل ہے یا عورت
لڑکی: عورتوں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے، آپ کی امی ایک عورت نہیں ہے، بہن عورت نہیں ہے، بیوی عورت نہیں ہے، ابوعورت نہیں ہے
😜😝😎😜
پپو سردار سے: پائلٹ تمہارا واقف ہے؟
سردار: ہاں واقف ہے
پپو: یار اس کو کہنا جب سمندر کے اوپر سے گزرے تو جہاز کی رفتار کم کرے اور کھڑکی بھی کھولے
سردار: کیوں؟
پپو: میں نے صدقے کا گوشت پھینکنا ہے
🤭🤭🤭🤭
استاد نے شیدے اور میدے دونوں کو اپنے پاس بلایا
شیدا اور میدا: جی استاد
استاد: تم دونوں سگے بھائی ہو؟
شیدا اور میدا: جی ہم دونوں سگے بھائی ہیں
استاد: پیپر میں سوال آیا ہے کہ اپنے والد کا نام لکھو، تو تم دونوں نے الگ الگ نام کیوں لکھا ہے
شیدا اور میدا: استاد اگر ہم ایک جیسا ہی نام لکھتے تو آپ نے کہنا تھا کہ نکل لگائی ہے
😛😝😜🤪
Funny Lateefay In Urdu
The best funny Lateefay in Urdu that you will definitely like. Lateefy that will make you laugh. There are many such Lateefay here.
پٹھان مراثی سے تمہیں تیرنا 🏊🏻♂️ آتا ہے؟ مراثی نہیں۔ پٹھان: تم سے اچھا تم میرا کتا 🐕 ہے جو تیر لیتا ہے۔ مراثی: تم کو تیرنا آتا ہے۔
پٹھان: ہاں آتا ہے۔ مراثی: 👈 پھر تم میں اور کتے میں کیا فرق ہوا
ایک لڑکا اُداس 😌 بیٹھا اپنی گرل فرینڈ کو یاد کرتے ہوئے پانی میں پتھر ماررہا تھا۔ ایک مینڈک باہر نکلا اور بولا پانی میں آ، میں تیری اُداسی اتاروں تو نے اپنی والی کے چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا ہے
پپو: مجھے رات کو نیند میں کھوتے (گدھے) فٹ بال کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ڈاکٹر: میں تمہیں دوائی دیتا ہوں کھا لینا۔ پپو: کل نہ کھا لوں۔ ڈاکٹر: کیوں؟ پپو: آج اُن کا فائنل ہے
شوہر: جج صاحب 🙏 مجھے طلاق چاہیے، میری بیوی نے ایک سال سے مجھ سے بات نہیں کی… جج: پھر سوچ 🤔 لو! اسی بیوی نصیب والوں کو ملتی ہے
دعوت میں بیوی نے شوہر کو آٹھویں بار بریانی کی پلیٹ لاتے دیکھا تو بولی ”آپ کو کچھ خیال نہیں، لوگ کیا سوچیں گے آپ کے بارے میں“؟
شوہر نے بڑے اطمینان سے جواب دیا ”نہیں بیگم..، 👈 تم اس کی فکر ہی نہ کروں میں ہر بار یہی کہہ کر بریانی لا رہا ہوں کہ میری بیگم منگوا رہی ہے
میں نے پوچھا: کیا قیمت ہے تیری محبت ❤️ کی؟
وہ مسکرا کر بولی (آئی فون 14 پرو میکس) میں نے کہا: جا بہن اللہ تیرا گھر آباد رکھے۔ ہم خود (نوکیہ 3310) کی بیٹری میں کاغذ پھنسا کر گزارا کر رہے ہیں
اگر دوست روٹھے تو رب روٹھے، اگر پھر روٹھے تو جگ روٹھے، اگر پھر روٹھے تو دل ٹوٹے💔، اور اگر پھر روٹھے تو اتار چپل مار سالے کو اتنے جوتے تب تک مار جب تک چپل نا ٹوٹے
بگری قوم کے نام ہمارا پیغام
دانتوں 🦷 نے زبان 👅 سے کہا کہ ہم نے تمھیں تھوڑا سا دبانا ہے، تو تمہاری چینخیں یہی نکلا جانی ہے۔ 😲 زبان بولی میں نے تھوڑی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر
ڈاکٹر: ایک گھنٹہ پہلے آجاتے تو ہم اس کو بچا لیتے۔ پپو: او پندرہ منٹ پہلے ہی ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ 🖐 لکھ دی لعنت تیری ڈاکڑی تے
ایک سردار بلڈنگ سے گرا.. ڈاکٹر: یہ مرچکا ہے۔ سردار اچانک اٹھ کر بولا 🙋♂️ میں زندہ ہوں۔ دوسرا سردار تو لیٹا رہ، تجھے ڈاکٹر سے زیادہ پتہ ہے کیا
داماد ساس سے میں آپ کی بیٹی سے بالکل خوش نہیں ہوں 😟 ۔ ساس: نصیب کی بات ہے… یہاں تو اس سے پورا محلہ خوش تھا
سب سے زیادہ پریشان تو کان 👂 ہے، پہلے چشمے کی ڈنڈیاں، پھر ائرفون اور اب ماسک کی ڈوریاں۔ کان ہے 😂 یا ہینگر
ایک سردار بہت دکھی 🥺 تھا۔ آدمی کیا بات ہے کیوں دکھی ہو؟ سردار یار ایک دوست کو پلاسٹک سرجری کے لیے پیسے دیے تھے اب پہچانا نہیں جا رہا
ایک پنجابی لڑکی 🧍♀️ سردار کی دکان پر گئی، اور کہا ”لپٹن دی چاہے“ سردار شرماتے 😊 ہوئے (مینوں تے نہیں ہے🤗) جے تینو ہے تے لپٹ جا
Jokes for Girlfriend
کتنا غرور ہے تجھے اپنے حسن پر میری نظر سے دیکھ خود کو، 😜 سٹیل دی کولی ورگا منہ اے تیرا
لڑکی میں جب بھی تمہیں فون کرتی ہوں تم شیو کر رہے ہوتے ہو تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو لڑکا🙎♂️ تیس چالیس دفعہ لڑکی🙍♀️ تم پاگل ہو لڑکا🙎♂️ نہیں میں نائی ہوں
آج کل کی لڑکیاں 👯♂️ حسن پر ناز کرتی ہیں پہلا کلمہ آتا نہیں انگلش میں بات کرتی ہیں
وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی وہ بھی جانو 🥰 کوکہتی ہے جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی
🤗🤗🤭🤭🤭
لڑکی لڑکے سے: میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو۔ لڑکا شرماتے ہوئے: کچھ بھی ہو پر میں شادی تم سے ہی کروں گا، لہٰذا خالہ سےکہنا مجھے بھول جائے
Husband Wife Jokes in Urdu
Very funny jokes in Urdu for both husband and wife like love and quarrels and funny moments between husband and wife. These jokes are not only for married girl and boy but also for unmarried girls and boys.
بیوی: تم مجھے ایسی دو باتیں بولو کہ ایک سے میں خوش ہو جاؤں اور دوسری سے مجھے غصہ آ جائے۔ شوہر: 1۔ 🥰 تم میری زندگی ہو۔ 2۔ 🤪 اور لعنت ایسی زندگی پر
ایک چڑیل نے 50 سال کے شادی شدہ جوڑے سے کہا، میں تم دونوں کی ایک خواہش پوری کر سکتی ہوں۔ بیوی: میں اپنے شوہر کے ساتھ پوری دنیا کی سیر کرنا چاہتی ہوں۔ چڑیل نے چھڑی گھمائی تو دو ٹانگے آگئی۔
شوہر: مجھے اپنے سے 20 سال چوٹی بیوی چاہیے۔ چڑیل نے چھڑی گھمائی تو شوہر کو 80 سال کا کر دیا۔ 🤣 مرد کو یاد رکھنا چاہیے کہ چڑیل بھی عورت ہوتی ہے
بیوی کو 👋 تھپڑ مار کر شوہر بولا آدمی اسی کو مارتا ہے جس سے پیار کرتا ہے۔ بیوی نے 2 تھپڑ، 4 لاتیں، 10 ڈنڈے مارے 🤥 مار مار کے شوہر کی حالت بری کر دی اور بولی: آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی
شوہر: 🤔 یہ آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ہی نہیں آ رہے۔ بیوی: 👩🦰 چپ کرکے کھاؤ کشمیری پلاؤ میں کشمیر نظر آتا ہے کیا..؟
شوہر: 😋 بیگم اپنی 40 سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چائے بنائی ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔ بیوی: 🙆 آئے ہائے، میری تو عقل ہی ماری گئی، 👈 میں نے غلطی سے اپنی پیاری آپ کو دے دی
بیوی شوہر کو کال کرتے ہوئے: کہا ہیں آپ؟
شوہر: 😥 ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔ بائک سے گر گیا ہوں، سر سے خون نکل رہا ہے، ٹانگ ٹوٹ گئی ہے
بیوی: اچھا لنچ بکس سیدھا رکھیے گا ورنہ سالن گر جائے گا
شوہر بیوی کو انگریزی سیکھا رہا تھا
بیوی دوپہر میں: ڈنر لے لو جی۔ شوہر: جاہل، یہ ڈنر نہیں لنچ ہے۔ بیوی: جاہل ہو گے تم، 🤭 یہ رات کا بچا ہوا کھانا
شوہر نے چیونگم خرید کر بیوی کو کھانے کے لیے دی۔ بیوی: آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لی؟ شوہر: میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں
بیوی دو کلوآلو لے لوں؟ شوہر: ہاں لے لو۔ بیوی: تمہاری رائے نہیں پوچھ رہی ہوں۔ یہ بتاؤ! چھیل لو گے اتنے یا کم لوں
شوہر: جان سوچا کال کر لوں تم مجھے یاد کر رہی ہوگی۔ بیوی: اور جو صبح لڑائی ہوئی تھی وہ کیا تھا؟ شوہر: 👈 او فٹے منہ گھر دا نمبر مل گیا
شوہراوربیوی آگرا جا رہے تھے۔ جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے مراد پوری ہوجاتی ہے۔ شوہر نے ایک روپیہ ڈالا۔ اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں گر گئی۔ شوہر کی آنکھ میں آنسو 😥 آگئے اور اُوپر دیکھ کر کہنے لگا۔
اتنی جلدی
میاں بیوی ڈاکٹر کے پاس گئے
کلینک سے نکل کر بیوی بولی ڈاکٹر نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کی سیر کرو تاکہ طبعیت پر اچھا اثر پڑے۔ شوہر سر کھجاتے ہوئے، اچھا۔ بیوی: تو اب آپ فیصلہ کر لو کہاں کہاں جانا ہے؟
شوہر: 😜 چلو دوسرے ڈاکٹر کے پاس
ڈاکٹر: آپ کے تین دانت 🦷 کیسے ٹوٹ گئے؟ مریض: جی وہ میری بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی۔ ڈاکٹر: تو کھانے سے انکار کردیتے۔ مریض: 😟 جی وہی تو کیا تھا
بیوی: میں چاہتی ہوں کہ، کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمہارے نام پر پہلے سے ہیں۔ بیوی: خوشی سے بولی وہ کونسی؟ شوہر: 👈 ناگن چورنگی، اور بھینس کالونی
بیوی: تم ساری دنیا بھی ڈھونڈ و تو مجھ جیسی دوسری نہیں ملے گی۔ شوہر: تم کیا سمجھتی ہو، میں دوسری بھی تم جیسی ڈھونڈوں گا 😜 حد ہو گئی
مرد مرچ کی طرح تیز ہوتا ہے۔ مگر مرچ جتنی بھی تیز ہوں عورت اس کا اچار ڈال دیتی ہے
بیوی: دن رات کرکٹ، کرکٹ تنگ آ گئی ہوں میں اس سے۔ اب میں گھر چھوڑ کر جا رہی ہوں۔ شوہر کمنٹری کے انداز میں: 👈 پہلی بار قدموں کا بہترین استعمال
شوہر: میں تنگ آگیا ہوں! تم ہمیشہ میرا گھر، میری کار، میرا میرا کرتی رہتی ہو! کبھی ہمارا بھی کہا کرو! اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو؟ بیوی: 👈 ہمارا دوپٹہ
ایک کنجوس شخص جب اپنے سسرال سے بیوی لے کر چلنے لگا تو اس کی ساس نے اپنے داماد کو 100 روپیے دیے۔ گھر پہنچتے ہی اس نے اپنی بیوی سے کہا ”تیری ماں نے میری بےعزتی کی ہے، میں 150 کے سیب لے کر گیا تھا اور اس نے مجھے 100 روپے پکڑا دیے“ اتنا سن کر بیوی ماتھا پکڑ کر بیٹھ گئی اور بولی، 👈 تو مجھے لینے گیا تھا یا سیب بیچنے گیا تھا؟
بیوی: اس سال روزہ رکھو گے؟ شوہر: نہیں۔ بیوی: نماز پڑھو گے؟ شوہر: مشکل ہے۔ بیوی: افطاری کروگے؟ شوہر: ظاہر ہے، کیا اب بلکل ہی کافر ہو جاؤں
ایک آدمی دوستوں کے ساتھ ساری رات گھومتا رہا اور صبح کے ٹائم گھر پہنچا۔ تھوڑی دیر بعد ایک دوست نے فون کر کے پوچھا: بھابھی نے کچھ کہا تو نہیں؟ آدمی: معصومیت سے! کچھ خاص نہیں میں نے ویسے بھی 30 دانت 🤓 نکلوانے تھے
ایک آدمی 🙎♂️ کی بیوی 👩🏾💼 کی رنگت بہت کالی تھی ایک دن اس نے سرخ جوڑا پہننا 💃🏾 اور شوہر 🙎♂️ سے پوچھا۔ بیوی 💃🏾 میں کیسی لگ رہی ہوں؟ شوہر 🙎♂️ بالکل کرس گیل
شادی شدہ جوڑے 👫 بس ایک ہی حال میں خوش رہ سکتے ہیں اور وہ شادی ہال
غلطی ایک واحد ایسی چیز ہے جو عورتوں سے نہیں ہوتی
😭😭😭😭
شوہر 💁♂️ بیوی سے فون پر، آج کیا پکایا ہے؟ بیوی 🤷♀️ غصے سے: زہر۔ شوہر: 👈 تم کھا کر سو جانا میں آج دیر سے آؤں گا
Husband Wife First Night Jokes in Urdu
شوہر نے گھونگھٹ اٹھایا اور بولا اگر تم انڈیا میں ہوتی تو لوگ ضرور تمہاری پوجا کرتے۔ بیوی شرماتے 😊 ہوئے بولی کیا میں حسن کی دیوی دیوی لگتی ہوں؟ شوہر نہیں شکل سے کالی ماتا 😜 اور جسم سے گاؤ ماتا لگتی ہو 😂 ہاہاہا
خاوند نے بیوی سے پو چھا، شادی سے پہلے تمہارا کوئی عاشق واشق تھا۔ بیوی خاموش رہی۔ خاوند: میں اس خاموشی کو کیا سمجھوں؟ بیوی: 👈 گن تو لینے دو
پپو کی شادی ہوگئی اس نے منہ دکھائی میں اپنی بیوی کو غلاب کا پھول 🌹 دیا۔ بیوی مجھے یہ نہیں چاہیے کوئی سونے کی چیز دو
پھر کیا پپو نے نیند کی گولی دے دی
ڈولہا 🥰 تم نے مجھ میں ایسی کیا خوبی دیکھی، جو شادی کے لئے فوراً ہاں کر دی۔ دولہن 🤭 شرماتے ہوئے بولی جی میں نے آپ کو ایک دو بار اپنی بالکنی سے برتن مانجھتے ہوئے دیکھا تھا
Teacher & Student Jokes in Urdu
اُستاد: میں نے اس آدمی کو مار دیا۔ اس جملے کا مستقبل بناؤ؟ شاگرد: اس کے بعد تم جیل جاؤ گے
اُستاد: تم میری کلاس میں سو نہیں سکتے۔ شاگرد 🥱 سو سکتا ہوں سر، اگر آپ تھوڑا اور دھیرے بولیں
اُستاد: تمہیں پتہ ہے تمہاری عمر میں قائد اعظم نے میٹرک پاس کر رہی تھی؟ شاگرد: اور سر آپ کی عمر میں بھٹو پھانسی چڑھ گیا تھا
پہلا طالب علم: مجھے اُردو کے پروفیسر بہت پسند ہیں ان کی یہ عادت بھی کیا خوب ہے۔ دوسرا طالب علم: حیران ہو کر، وہ کیا؟ پہلا طالب علم: وہ کلاس میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے کلاس سے مجھے باہر نکال دیتے ہیں
استاد: سچ اور وہم میں کیا فرق ہے؟ شاگرد: آپ پرھارہے ہیں یہ بات سچ ہے، اور ہم پر رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے
😎😎😜😂😂
اُستاد: دنیا میں کتنے براعظم ہیں؟ شاگرد: چار۔ اُستاد: کون کون سے؟ شاگرد: قائدِ اعظم. مغلِ اعظم، سکندرِ اعظم، اور میرا چاچا حاجی اعظم
😀😂😂🤣😜
شاگرد: (ریاضی استاد سے) جناب! انگلش پڑھانے والے اُستاد انگلش میں، اُردو والے اُستاد اردو میں، اور عربی والے عربی میں گفتگو کرتے ہیں۔ آپ بھی ریاضی میں بات کیا کریں۔
اُستاد: 😎 مجھ سے تین پانچ مت کرو، ساری چار سو بیسی نکال دوں گا، چلو نو دو گیارہ ہو جاؤ ورنہ ایسا ماروں گا کہ ایک کے دو دو نظر آئیں گے
اُستاد: مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟ شاگرد: جناب! اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتی تو انڈے اُوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
😎😎😎
طالب علم: 😥 ہزاروں کی قسمت تیرے پاس تھی پاس کردیتے تھے کیا بات تھی۔ اُستاد: 😎 عشق 🥰 تھوڑا کم کرتا تو بات تھی کتابیں تو بیٹا ساری تیرے پاس تھی
اسٹوڈنٹ: ٹیچر ہوم ورک ✍️ کیا تھا لیکن کاپی گھر پر رہ گئی! ٹیچر: خود بھی گھر پر رہ جاتے، یہاں کیا لینے آئے ہو؟ سٹوڈنٹ: 🥰 آپ اچھی لگتی ہیں اس لئے آتا ہوں
ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی۔ سٹوڈنٹ: 😎 ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لائے آؤنگا
اُستاد: تم شہد کی مکھی 🦗 سے کیا سبق سیکھتے؟ شاگرد: 💪 جو چھیڑے اسے ڈنگ مارو
اُستاد: تمہارے ساتھ یہ چھوٹا بچہ کون ہے؟ اسٹوڈنٹ: میرا بھائی شرافت۔ اُستاد: تم اسے کلاس میں کیوں لائے ہو؟ اسٹوڈنٹ: آپ نے ہی تو کہا تھا کہ کلاس میں شرافت کے ساتھ بیٹھا کرو
😇😇🤗👌👌
اُستاد: جس دن قیامت آئے گی اس دن سورج زمین کے قریب آجائے گا، زمین پھٹ جائے گی۔ شاگرد: سر! کیا اس دن چھٹی سکول سے چھٹی ہوگی؟
اُستاد: انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے۔ شاگرد: سر! امتحان میں تو نہ آپ انسان بنتے ہیں اور نہ ہمیں بننے دیتے ہیں
ٹیچر پپو سے: بتاؤ زندگی میں سب سے بڑا کام کونسا کیا ہے؟
پپو: 😎 ایک بوڑھا آدمی گھر پر جارہا تھا روڈ پار کر کے تو میں نے پیچھے کتے 🐕🐕 لگا دیے اور وہ جلدی گھر پہنچ گیا
ٹیچر: کل اسکول کیوں نہیں آئے؟
پپو: میں ہوسپٹل میں تھا
ٹیچر: کون ایڈمٹ ہے؟
پپو: ایڈمٹ نہیں ہے بس وائی فائی کے سگنل کی وہاں آتے ہیں